سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا سویڈن میںاجلاس اختتام پذیر،

شامی بحران کے حل کے لیے کوششیں بڑھانے پر اتفاق

منگل 24 اپریل 2018 12:27

سٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے شامی بحران کے حل کے واسطے کوششوں کو بڑھانے اور اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کیاہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سفارت کار نے بتایا کہ شام کے بحران کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سفیروں کا اجلاس سویڈن میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے بحران کے حل کے واسطے کوششوں کو بڑھانے اور اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :