اداکارہ میرا پر حملے کی دھمکی
منگل 24 اپریل 2018 15:30
(جاری ہے)
گلوکارہ رابی پیرازادہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں کافی غصے میں دکھائی دیں اور میرا کو مخاطب کرتے کہا کہ’ شور شرابہ‘ ناصرف ان کی فلم ہے بلکہ میرا کی بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں لوگوں سے باتیں سن رہی ہوں جو کہ میرا جی میرے بارے میں کررہی ہیں،اگر کوئی اچھے گھر کی لڑکی فیلڈ میں آنا چاہتی ہے تو ایسی باتیں نہ کریں ‘آپ جیسی خواتین ہی کی وجہ سے اچھے گھروں کی لڑکیاں اس فیلڈ میں نہیں آتیں۔رابی پیرزادہ نے اداکارہ میرا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے ان کے بارے اس طرح کی باتیں کرنا بند نہ کیں تو وہ ان کا منہ توڑ دیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.