ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،

ایک شخص زخمی

منگل اپریل 16:41

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ روڈ پر پک اپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرا ئیور نجیب الدین بگٹی نشدید زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی زخمی کو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش لیویز کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :