سپورٹس ڈیسک*
والد کی یاد میں لندن کی ریکارڈ گرم ترین میراتھن میں شریک شخص انتقال کرگیا ْ لندن میراتھن کے منتظمین، میٹ کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں، منتظمین
منگل 24 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ میٹ کی موت کی وجہ طبی ماہرین کی جانب سے معائنہ کرنے کے بعد معلوم ہوسکے گی۔
خیال رہے کہ میٹ کیمپ بیل گزشتہ سال برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے پکوان سے تعلق پروگرام ماسٹر شیف: دی پروفیشنلز کے سیمی فائنلز تک پہنچے تھے۔شمال مغربی انگلینڈ کے لیک ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے کیمپ بیل نوجوانوں کے لیے چیریٹی کے لیے پیسے اکھٹے کر رہے تھے اور میراتھن سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کو پیغام دیا تھا کہ وہ اس دوڑ میں اپنے مرحوم والد کی یاد میں شرکت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اتوار کے روز ہونے والا 38 واں لندن میراتھن اس وقت تک کا گرم ترین میراتھن تھا جس میں گرمی کی شدت 24.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی تھی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.