کوئٹہ،فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

منگل 24 اپریل 2018 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹوں سمیت جاں بحق لیویز کے مطابق پنجگور کے علاقے تحصیل پروم گواش میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :