37 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئین شپ عقیل خان نے جیت لی
منگل 24 اپریل 2018 22:46
(جاری ہے)
مینز ڈبلز میں عقیل خان اور شہزاد خان نے اپنے مخالف محمد عابد اور عثمان رفیق کو 6/0 اور 6/2 سے شکست دی۔
فائنل کے اختتام پر ایئر کموڈور قیصر جنجوعہ بیس کمانڈر پی اے ایف بیس پشاور جو کہ اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے نے جیتنے والے کھلاڑیوںمیں ٹرافیز اور نقد انعامات تقسیم کئے۔ سلیم سیف اللہ خان ،صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ 6 لاکھ انعامی مالیت کی یہ چیمپئن شپ 18 سے 24اپریل ، 2018تک کھیلی گئی جس میں کل سات کیٹیگریز میں پورے ملک سے تمام ٹاپ رینکنگ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.