معروف صحافی نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ اپریل 11:50

معروف صحافی نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اپریل 2018ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ الیکشن سے قبل خیبرپختونخواہ میں بننے والا ایم ایم کا اتحاد خطرے میں ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کے قائدین کے سامنے بہت سے ایشوز سامنے آئے ہیں اور قائدین کے مابین جھگڑے بھی ہو رہے ہیں۔اگر ایسا ہی رہا تو آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے خیبر پختونخواہ میں جیتا نہایت آسان ہو گا، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: