سندھ ہائی کورٹ میں صوبہ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست دائر
بدھ 25 اپریل 2018 12:42
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گزار کا کہناتھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی ذمہ داریوں میں ناکام ہو چکی ہیں، موجودہ نظام کے تحت سندھ کی حالت نہیں بدلی جا سکتی لہٰذا سندھ کو 7 آزاد ریاستوں میں تقسیم کیا جائے۔
جسٹس عقیل احمد عباسی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے درد دل کے ساتھ درخواست دائر کی ہے لیکن بہت سے معاملات سیاسی ہوتے ہیں، ملک کے حالات نازک ہیں، بدقسمتی سے ہم ایک دوسرے سے بدگمانی کا شکار ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ کبھی کبھی زیادہ ریاستیں بنانے سے معاملات دوسری طرف بھی چلے جاتے ہیں۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 8 مئی تک ملتوی کر دی، درخواست میں صوبائی سیکرٹری داخلہ ‘ چیف سیکرٹری سندھ اوردیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.