درہ آدم خیل کوئلہ کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے چھ کان کنوں کی میتیں شانگلہ پہنچا دی گئیں،سپردخاک
بدھ 25 اپریل 2018 18:19
(جاری ہے)
جان بحق ہونے والوں میں شاہ سید،بخت عالم ساکنان اولندر الپوری جبکہ نثار خان، کریم اللہ،بصر اللہ،کریم خان ساکنان مخوزو پورن شامل ہیں۔رواں ماہ کوئلہ کانوں میں یہ چوتھا حادثہ ہے جس میںہر ایک میںبدقسمتی سے شانگلہ کے محنت کش لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔ تدفین کے دوران علاقے میں سخت غم کا سماں تھا ، ہر آنکھ اشکبار رہی ۔افسوسناک واقعے پر مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے اظہار افسوس کیا۔۔
مزید قومی خبریں
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.