کمشنر لاہور نے ایس پی عمران کرامت بخاری کی خدمات رنگ روڈ اتھارٹی کیلئے مانگ لی

بدھ اپریل 19:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) کمشنر لاہور نے ایس پی عمران کرامت بخاری کی خدمات رنگ روڈ اتھارٹی کیلئے مانگ لی ہیں اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو باقاعدہ ایک مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے جس کی کلیرنس ملنے کے بعد عمران کرامت بخاری کو بطور ایس پی رنگ روڈ اتھارٹی تعینات کر دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :