قلعہ سیف اللہ میں اول پھاٹک کے قریب ٹرک کی کرولا گاڑی کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

جمعرات 26 اپریل 2018 22:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) قلعہ سیف اللہ میں اول پھاٹک کے قریب میں ٹرک کی کرولا گاڑی کو ٹکر ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قلعہ سیف اللہ میں اول پھاٹک کے قریب ٹرک کی کرولا گاڑی کوٹکر جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص عبدالقیوم ولد باران جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ،جنہیں طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :