سوشانت سنگھ راجپوت ہالی وڈ فلم’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی جون کے وسط میں شروع کریں گے

جمعہ 27 اپریل 2018 13:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) بالی ود اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ہالی وڈ فلم’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی جون کے وسط میں شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے ساتھ ساتھ 2014ء میں بننے والی ہالی وڈ فلم’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کا بھی حصہ بن گئے ہیں، فلم کی عکسبندی جون کے وسط میں شروع کی جائے گی۔ فلم کے ہدایتکار مکیش چابرا ہیں۔

متعلقہ عنوان :