مواصلات ڈویژن کے 3 نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5 ارب 48 کروڑ 36لاکھ 44 ہزار روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:28

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں مواصلات ڈویژن کی طرف سے 3 نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5 ارب 48 کروڑ 36لاکھ 44 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ کراچی پیکج کے تحت نئے منصوبوں کے لئے 5ارب روپے خصوصی طورپر مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :