آئندہ مالی سال 2018-19ء میں این ایچ اے کے جاری منصوبہ یارک ، ساگو ، ژوب بشمول ژوب بائی پاس 210کلومیٹر کے شاہراتی منصوبے کے لئے 7ارب روپے مختص

جمعہ اپریل 18:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبہ یارک ، ساگو ، ژوب بشمول ژوب بائی پاس 210کلومیٹر کے شاہراتی منصوبے کے لئے 7ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبے پر 5ارب 50 کروڑ روپے غیر ملکی اور ایک ارب 50کروڑ روپے حکومت پاکستان خرچ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :