لاہور ، مختلف ممالک سے بے دخل ہو کر لاہور پہنچنے والے سات پاکستانی گرفتار

جمعہ 27 اپریل 2018 20:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے مختلف ممالک سے بے دخل ہو کر لاہور پہنچنے والے سات پاکستانیوں کو گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ساتواں پاکستانیوں کو جیل بھجوا دیا ہے جنہیں آج سینٹرل عدالت کی جج میں پیش کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :