چوہدری نثار علی خان اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے

جمعہ 27 اپریل 2018 21:19

چوہدری نثار علی خان اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے
اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری نثار علی خان نے بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چوہدری نثار علی خان اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں آگئے۔ مسلم لیگ (ن) کے ارکان بالخصوص خواتین نے چوہدری نثار علی خان سے ملاقاتیں کیں اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔