پی ایس ڈی پی 2018-19 ، وزارت خارجہ کیلئے 29کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ،سرکاری بجٹ دستاویزات

جمعہ 27 اپریل 2018 22:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں وزارت خارجہ کے لئے 19کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری بجٹ دستاویزات کے مطابق وزارت خارجہ ڈویژن کے تحت اسلام آباد میں سٹیٹ گیسٹ ہائوس اور کانفرنس سنٹر کے پی سی ٹو کی کنسلٹنسی کے لئے 100ملین‘ اسلام آباد میں سٹیٹ گیسٹ ہائوس اور کانفرنس سنٹر کی تعمیر کے لئے 70ملین جبکہ آئی ایس ایس آئی کی عمارات کی تزئین و آرائش کے لئے دو کروڑ نوے لاکھ روپے مختص کرنے کیس سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :