ٹوکرنیاز بیگ سے ہڈیاراڈرین ملتان این فائیو کی توسیع کیلئے 5 ارب 39 کروڑ 70لاکھ خرچ کیے جائینگے

جمعہ 27 اپریل 2018 23:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہڈیارا ڈرین ملتان این فائیو کے جاری منصوبے کی اضافی توسیع اور بہتری کے لئے 5 ارب 39 کروڑ 70لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ حکومت نے یہ رقم خالصتاً اپنے وسائل سے مختص کی ہے۔

متعلقہ عنوان :