پریانکا چوپڑا نازک حصہ زخمی کروا بیٹھیں

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:10

پریانکا چوپڑا نازک حصہ زخمی کروا بیٹھیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا امریکی سیریز کوانٹیکو کی عکسبندی کے دوران گٹھنا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹویٹر پر کہا کہ وہ اٹلی میں امریکی سیریز کوانٹیکو 3 کی عکسبندی کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کا گھٹنا زخمی ہو گیا جس پر سیٹ پر ڈاکٹر کو بلایا گیا اور آئندہ 3 ہفتوں تک ان کے گٹھنے پر پٹی بندھی رہے گی۔