روئی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر آئندہ سال قیمتوں میں زیادہ اضافے کا رجحان برقرار رہے گا
ہفتہ 28 اپریل 2018 19:30
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید بتایاکہ 2016-17میں صوبہ میں کل 44لاکھ86ہزار ایکڑ رقبہ پرکپاس کی کاشت ہوئی ۔ترجمان نے نیوز ایجنسی کو بتایاکہ کپاس کی کاشت کے رقبہ میں اضافے کے لیے محکمہ زراعت کے اقدامات کی بدولت ہر سال کپاس کے کاشتہ رقبے میں اضافہ ہو رہاہے ۔
کراپ رپورٹنگ سروسز کے اعداد و شمار کے مطابق محکمہ زراعت کی بہتر حکمت عملی کے تحت 2017-18 میں گزشتہ برس کی نسبت 13.10فیصد زائد رقبہ پر کپاس کی کاشت ہوئی جبکہ سال2016-17میں صوبہ میں کل69لاکھ78ہزار روئی کی گانٹھیں پیدا ہوئیں۔کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 2017-18 کے دوران 80لاکھ 78ہزار روئی کی گانٹھیں حاصل ہوئیں جوکہ گزشتہ سال کی نسبت 15.70فیصد زائدہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.