پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017فوری ختم کر کے درگ ایکٹ 2013بحال کیا جا ئے ،میڈ یکل سٹور مالکان

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017فوری ختم کر کے ڈرگ ایکٹ 2013بحال کیا جا ئے میڈیکل سٹوز کی ہڑتال کا تیسرا دن موذی امراض میں مبتلا مریضوں کے لواحقین زندگی بچا نے والی ادویات کے حصول کے لیے مارے مارے پھرتے رہے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق میڈ یکل سٹور مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2013کی بحالی تک میڈ یکل سٹورز بند رکھنے کی دھمکی دے دی جس میں لا ئسنس ہو لڈرز کا میڈیکل سٹوز پر موجود ہو نا ضروری نہیں حکو مت پنجان نے ڈرگ ایکٹ 2017میںترمیم کر کے لائسنس ہولڈر فاما سسٹ کا میڈ یکل سٹور پر حا ضر ہو نا ضروری قرار دیا ہے میڈ یکل سٹور مالکان کا موقف ہے کہ ہم فار ما سسٹ کی سیلری افورڈ نہیں کر سکتے میڈیکل سٹورز کی ہڑتال کی وجہ سے مختلف موذی امراض جن میں کینسر ،دل کے عارضی ،ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی،جگر کے عارضہ میں مبتلا مریضوں سمیت ڈلیور ی کی غرض سے آنے والی خواتین کو زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر شدید پریشا نی کا سا منا سرکاری ہسپتا لوں اور نجی ہسپتا لوں مین سینکڑوں اآپریشن ملتوی ہو گئے میڈیکل سٹور مالکان کو کسی پر بھی ترس نہ آیا اپنی غیر قانونی ہٹ دھرمی پر قائم۔

متعلقہ عنوان :