قصور، ویگن کی موٹر سائیکل سے ٹکر ایک عورت سمیت دوافراد جاں بحق

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:56

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) تھانہ الہ آباد کے علاقہ میں ویگن کی موٹر سائیکل سے ٹکر ایک عورت سمیت دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران عشرہ بی بی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ الہ آباد میں واقع اڈا ازرانی پور کے قریب ایک ویگن کے ساتھ تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں عمران اور عشرہ بی بی دونوں جاں بحق جبکہ ویگن میں سوار علی شیر شدید زخمی ہوگیا۔پولیس تھانہ الہ آباد نے ضابطہ کی کاروائی کرلی۔

متعلقہ عنوان :