Live Updates

شوکت خانم کا تاریخ ساز اعزاز

امریکی جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے شوکت خانم کو عالمی معیار کا ہسپتال قرار دے دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 28 اپریل 2018 22:06

شوکت خانم کا تاریخ ساز اعزاز
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-28اپریل 2018ء ) :شوکت خانم نے تاریخ ساز اعزاز کر لیا۔ امریکی جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے شوکت خانم کو عالمی معیار کا ہسپتال قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شوکت خانم نے تاریخ ساز اعزاز کر لیا۔ امریکی جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے شوکت خانم کو عالمی معیار کا ہسپتال قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور شوکت خانم ہسپتال کے بانی عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج میری زندگی کا خوشی سے بھر پور دن ہے کیونکہ امریکی جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے شوکت خانم ہسپتال کو منظور شدہ ہسپتال تسلیم کر لیا ہے ہے انکا مزید کہنا تھا کہ آڈٹ کے بعد شوکت خانم کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے والا ہسپتال تسلیم کر لیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات