پیسکو نے ڈائریکٹ کنڈ ے ڈالنے پر 19بجلی چوروں کوگرفتار کر لیا

اتوار 29 اپریل 2018 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نیبجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن میں مزید19 بجلی چوروں کو گرفتار کرلیا، مردان کے مختلف علاقوں میں پیسکو ٹیموں نے چھاپوں میں ساجد،ذیشان ،شیربہادر،فضل مولا،افسرعلی،فیاض ،شیرعلی ،جلال ،صداقت ،ہارون، سرتاج، طارق، طاہر، شیرزادہ ،حمیداللہ غلام اسحاق ،بشیر،زرشید اور مصور کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کربجلی چوری کرنے پر گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :