راولپنڈی ڈویژن کے کاشتکاروں میں بار دانہ کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا
اتوار 29 اپریل 2018 15:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق باردانہ اجراء پالیسی کے تحت گندم خریداری مہم کے آغاز کے پہلے 10 روز کے دوران کاشتکاروں کو 50 فیصد تک باردانہ تقسیم کرنے کے اہداف بھی مقرر کئے گئے ہیںاس طرح اگلے 10 روز کے دوران 30 فیصد اور باقی 20 فیصد باردانہ آخری 10 روز کے دوران تقسیم کیا جائے گا۔
باردانہ کی یومیہ تقسیم کے اہداف مقرر کرنے کے مجاز ڈائریکٹر فوڈ پنجاب ہوں گے جبکہ اضافی باردانہ کی تقسیم یا ضلعی سطح پر ایلوکیشن میں کمی یا زیادتی کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کو مجاز اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی کو دستیاب معلومات کے مطابق حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کے لئے ڈی اے پی کھاد پر فی بوری سبسڈی کو 150 روپے سے 300 روپے تک بڑھا دیا ہے۔ سیکرٹری زراعت محمود محمود نے صوبے میں کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.