پاکستان تحریک انصاف کی لاہور مینار پاکستان کے جلسہ میں شرکت کرنے کے لیے چکوال سے جلوس روانہ

اتوار 29 اپریل 2018 16:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کی لاہور مینار پاکستان کے جلسہ میں شرکت کرنے کے لیے چکوال سے حلقہ پی پی 21سے متوقع امیدوار انصاف لائر فورم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر چوہدری محمد علی خان کی قیادت میں ایک جلوس سرپاک گرائونڈ سے لاہور کی طرف روانہ ہوا۔