عازمین حج 2018ء کی دوسری تربیتی نشست ، مورخہ3مئی بروز جمعرات صبح9بجے بمقام مکہ میرج ہال پنڈی بائی روڈ جو کہ تھنیل پھاٹک چکوال میںہوگی

اتوار 29 اپریل 2018 16:50

ْ چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) عازمین حج 2018ء کی دوسری تربیتی نشست ، وزارت مذہبی امور اور بین المذہب ہم آہنگی ڈاریکٹوریٹ حکومت پاکستان کی جانب سے دوسری ایک روزہ حج تربیتی نشست مورخہ3مئی بروز جمعرات صبح9بجے بمقام مکہ میرج ہال پنڈی بائی روڈ جو کہ تھنیل پھاٹک چکوال میں منعقد ہو رہا ہے تمام کامیاب عازمین حج سے استدعا ہے کہ اس تربیتی نشست میں شرکت فرمائیں ۔