مڈوائف کا عالمی دن 5 مئی کو منایا جائے گا

اتوار 29 اپریل 2018 17:30

عارفوالا۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن 5 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا جن میں ماہرین طب اس دن کی اہمیت اور شعبہ طب میں مڈوائفری کے متعلق شعو راجاگر کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :