روسی صدر کا شمالی و جنوبی کوریا میں تعاون بڑھانے کے لیے مدد کا عندیہ

پیر 30 اپریل 2018 14:40

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) روسی صدر ولادیمر پوٹین نے شمالی اور جنوبی کوریا میں تعاون بڑھانے کے سلسلے میں مدد کا عندیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بات جنوبی کوریا کے صدر سے فون پر بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ روس کوریا ئی علاقوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیا رہے۔

متعلقہ عنوان :