شب برات کے موقع پر کل چھٹی ہوگی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 مئی 2018 11:29

شب برات کے موقع پر کل چھٹی ہوگی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2018ء) : شب برات کی مناسبت سے سندھ حکومت نے کل صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں و کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کل بروز 02 مئی کو نجی اور سرکاری اسکولوں و کالجوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تعطیل کے اعلان کے بعد انٹرمیڈیٹ کا کل ہونے والا پرچہ بھی ملتوی ہو گیا ہے۔ ملتوی ہونے والے پرچے 17 اور 18 مئی کو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :