سعودی عرب میں 600سینما گھر کھلیں گے

منگل 1 مئی 2018 13:40

ریاض ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) ماجد الفطیم اماراتی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی لاگت سے 600 سینما گھر اور بچوں کیلئے سینما ہال کھولے گا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق اس سے سینما کے ٹکٹ سستے ہونگے۔ اگر سستے نہ ہوئے تو سینما گھروں کے ٹکٹوںکی قیمتیں مستحکم ہوںگی۔

متعلقہ عنوان :