سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ساڑھے تین بجے ہوگا

منگل 1 مئی 2018 13:49

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور کا اجلاس کل بدھ ..
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ساڑھے تین بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں فنانس بل 2018ء کی سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیرغور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :