پاکستان کا دوست ملک 30کروڑ لال بیگ پالنے اورانہیں برآمد کرنیوالا والا دنیا کا واحد ملک بن گیا
چین میں دوکھیل کے میدانوں کے برابر رقبے کی ایک عمارت میں کاکروچوں کی افزائش،کھانے پینے کا خاص انتظام
منگل مئی 15:50

(جاری ہے)
انھیں سورج کی روشنی سے دور رکھا جاتا ہے اور انھیں اس عمارت سے باہر نہیں جانے دیا جاتا ہے۔
مصنوعی انٹیلیجنس کے نظام کے ذریعے کاکروچ کی افزائش پر نظر رکھی جاتی ہے۔ اس کے ذریعے عمارت میں درجہ حرارت، خوراک کی دستیابی اور نمی کو برقرار رکھا جاتا ہے۔اس کا مقصد کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کاکروچ پیدا کرنا ہے۔جب کاکروچ بڑے ہو جاتے ہیں تو انھیں کچل دیا جاتا ہے اور شربت کی شکل میں اس کا چین میں روایتی انداز میں دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔اس کا استعمال قے، دست، پیٹ کے زخم، سانس کی تکلیف اور دیگر بیماریوں کے علاج میں کیا جاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پلوامہ حملہ، بھارتی پروفیسر نے بھارتی حکومت کوآڑے ہاتھوں لے لیا
-
سعودی عرب میں پولیس اہلکار سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ پر گرفتار
-
امام حرم نے سعودی عرب کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کی مذمت کر دی
-
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات
-
پاکستانی سفیر نے سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مزید خوش خبریوں کی نوید سُنا دی
-
سعودی مملکت میں غیر قانونی تارکین کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی
-
عمرہ زائرین کو جاری کردہ ویزوں کی گنتی 39 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
-
ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں
-
وزیرصحت پنجاب یاسمین راشدکی زیرصدارت لاہورمیں آٹھ ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق کے بعدہنگامی اجلاس
-
بھارتی ہائی کمشنر کو فوری ملک بدر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
نواز شریف کا جناح ہسپتال میں علاج جاری ، مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،میڈیکل بورڈ کی مشاورت ،شہباز شریف او رمریم نواز نے عیاد ت کی
-
کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان نے عالمی عدالت میں تحریری جواب جمع کروا دیا
-
اب مقصد پاکستان پر پابندی لگانا نہیں بلکہ پاکستان کو تباہ کرنا ہے
-
ملتان سلطانز کینسر کا مقابلہ کرنےوالے بچوں کو پی ایس ایل دکھانے دبئی لے آئی
-
کر اچی ،چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کاایف پی سی سی آئی کا دورہ
-
سابق حکمرانوں نے غریب قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبایااور ان گنت مسائل سے دوچار کیا ‘میاں اسلم اقبال
-
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اور مرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف
-
پلوامہ حملے کا بھرپور جواب دیاجائے گا، نریندر مودی کی گیدڑ بھبکی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.