اورکزئی ایجنسی کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نئے سروے کا جلد آغاز کیا جائے گا ، پولیٹیکل ایجنٹ خالد اقبال وزیر
منگل 1 مئی 2018 20:34
(جاری ہے)
پی اے اورکزئی خالد اقبال وزیر نے کہا کہ ماموزئی قبیلے کی واپسی آج سے شروع ہوگی اور ڈبوری ملاخیل قبیلے کی بند علاقوں کی متاثرین کی واپسی بھی ماموزئی قبیلے کی واپسی کے ساتھ فیز ٹو میں شروع کی جائیگی ۔
انہوں نے کہا کہ اورکزئی ایجنسی بیزوٹ قبیلے اور کوہاٹ محمد زئی قبیلے کے درمیان حد بندی کا تنازعہ بہت جلد حل کیا جائے گا جبکہ اپر اورکزئی علی خیل اور آدم خیل آفریدی قبیلے کے پہاڑی تنازعہ کے حوالے سے پی اے خیبر ایجنسی کو آگاہ کیا ہے جس کا بہت جلد حل نکالا جائے گا۔ جرگے کے دوران اورکزئی قبائل نے مسائل کے انبار لگا دئیے جس کو پولیٹیکل ایجنٹ نے جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ جرگے کے دوران قبائلی عمائدین نے پی اے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام مسائل جلد حل ہونے کی امید ظاہر کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.