اسلام آباد ، ایک اور نوجوان غیر اخلاقی حرکات کا نشانہ بن گیا

منگل 1 مئی 2018 21:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) تھانہ سہالہ کی حدود میں ایک اور نوجوان غیر اخلاقی حرکات کا نشانہ بن گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا خضر عباس نے تھانہ سہالہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرے شاگرد (ذ ح) کے ساتھ (ا ر) نے ایک ساتھی کے ہمراہ غیر اخلاقی حرکات کیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :