چارسدہ‘ پاکستان ہئیڈرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مزدربارے تقریب کا انعقاد

بدھ 2 مئی 2018 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے )چارسدہ ڈویژن کے زیر اہتمام یوم مزدور کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں واپڈا محنت کشوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب سے ڈویژنل چیئرمین اکرام الله اور سیکرٹری حاجی مرجان علی نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :