برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

بدھ 2 مئی 2018 12:32

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 9روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 232روپے بڑھ کر 241روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔