تعلیمی اداروں میں طلباء وطالبات کو نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیرنصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہئے، تنویر جاوید
بدھ 2 مئی 2018 12:57
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایون اینڈ ترکوز پاکستان ترکش سکول، اسلام آباد میںکھیلوں کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سکول کے ڈائریکٹرز محمد سہیل کیانی اور مسز پنار کگلرکیانی، پرنسپل مہوش عباسی، اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن سیکرٹری عدنان سمیع سکول کے طلباء وطالبات کے علاوہ بچوں کے والدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی تقریب کے موقع پر سکول کے طلباء وطالبات نے ملی نغمے، گانے، غزلیں، ڈرامے، ٹیلبو، میوزیکل شو، قومی ترانہ، کلچر شوز، لطیفے، تائیکوانڈو، کراٹے اور جوڈو کے مقابلے پیش کئے گئے، تقریب کے آخر پر اسلام آباد کی سلمہ احسان خان کو بہترین طالبات اور مردان کی صائمہ گل کو بہترین ٹیچر سال 2017 ء کا ایوارڈ دیا گیا ہے اس کے علاوہ مختلف کھیلوں میںپوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں ٹرافیاں اور دیگر انعامات تقسیم کئے ، تقریب میںغوری، کسا، نیلور، ترمڑی اور مردان کیمپس کے طلبا ء و طالبات نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.