امریکا مخلص ہوا تو تعمیری تجارتی مذاکرات ممکن ہیں، چینی وزارت خارجہ

بدھ 2 مئی 2018 16:00

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) چین نے کہا ہے کہ اگر امریکا مخلص ہوا تو دونوں ممالک کے مابین تعمیری مذاکرات ممکن ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات بدھ کو ایک بریفنگ میں کہی۔ دوطرفہ تجارتی تنازعے میں چین نے اپنا یہ موقف ایک ایسے وقت پر پیش کیا ہے، جبرواں ہفتے امریکی وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام کا ایک وفد چین کا دورہ کرنے والا ہے۔

متعلقہ عنوان :