احمدیار،کرنٹ لگنے سے 3بچوں کا باپ جاں بحق

بدھ 2 مئی 2018 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) کرنٹ لگنے سے 3بچوں کا محنت کش باپ جاں بحق ہو گیا۔تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ رحموکا کھوں میں محمد احمد گھر کی لائٹ الیکٹرک پول پر ٹھیک کرتے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ محمداحمد تین بچوں کا باپ تھا۔

متعلقہ عنوان :