سٹیج ڈرامہ ’’میراثی رانجھا‘‘ کی الحمراء میں کامیاب نمائش جاری

بدھ 2 مئی 2018 18:00

سٹیج ڈرامہ ’’میراثی رانجھا‘‘ کی الحمراء میں کامیاب نمائش جاری
لاہور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء)الحمراء ہال نمبر دولاہورمیں سٹیج ڈرامہ ’’میراثی رانجھا‘‘ کامیابی سے جاری ہے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں لکی ڈیئر‘ اکرم اداس‘ ظفری خان‘ شاہد خان‘نواز انجم‘ سویرا خان‘ سیمی خان‘ آشا چوہدری‘گلناز‘انمول شہزادی اور دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں۔