اسلا م آباد،خاتون سے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش کے الزام میں شہری کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 2 مئی 2018 23:52

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) خاتون سے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش کے الزام میں شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا نغمہ نامی خاتون نے نون پولیس کو بتایا کہ عبد الخالق نے مجھ سے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش کی۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :