سلامتی خطرے کے باعث دہشت گردوں کو گوانتانامو قید کیا جاتا رہے گا، امریکہ
پینٹاگون کا نیا ہدایت نامہ وائٹ ہائوس کوجاری،ٹرمپ کے فیصلے کی تائید والی پالیسی جاری کردی،ترجمان
جمعرات 3 مئی 2018 11:59
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے حکام نے یہ بات وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے نئے ہدایت نامے میں بیان کی ہے جس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی تائید کی گئی ہے، جس میں اس امریکی فوجی قید خانے سے متعلق فیصلے کو الٹنے اور اسے جاری رکھنے کی حمایت کی گئی ہے۔
ایک بیان میں محکمہ دفاع کی خاتون ترجمان کمانڈر سارا ہجنز نے کہا کہ وزیر دفاع نے وائٹ ہاؤس کو نئی پالیسی فراہم کر دی ہے جس میں گوانتانامو بے کے امریکی بحریہ کے مرکز میں قائم حراستی تنصیب کی جانب افراد کو منتقل کرنے کی شرائط بیان کی گئی ہیں۔بقول اٴْن کے یہ پالیسی ہماری جنگی لڑاکا فورس کو ہدایت فراہم کرتی ہے کہ قیدیوں کو گوانتانامو منتقل کرنے کے لیے کس طرح نامزد کیا جاسکتا ہے، ایسے میں جب کسی شخص کو امریکہ کی سلامتی کے لیے جاری اور اہمیت کا حامل خطرہ گردانا جاتا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.