سلا نو الی گند م خر ید ا ر ی سنٹر پر 21ہز ار بو ر ی با ر دا نہ تقسیم کر دیا گیا ہے،فوڈ آفیسر

جمعرات 3 مئی 2018 13:30

سلانوالی۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) فوڈ آفیسر مر کز خر ید اری گندم تحصیل سلا نوا لی و تحصیل ساہیوال عمرحیا ت لا لی نے کہا ہے کہ سلانوا لی مر کز خر ید ار ی گند م سنٹر پر 21ہزار بو ر ی با ر دا نہ تقسیم کی جا چکی ہے جبکہ فاروقہ سنٹر پر 20ہزار بو ر ی با ر دا نہ تقسیم کی گئی ہے ،کسان برادری کو حکومت پنجا ب کی پالیسی کے مطابق ہر مرکز خریدار ی گندم پر بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں، با ردا نہ کی تقسیم بلا امتیاز اور میرٹ پر کی گئی ہے، ا ن خیالا ت کا اظہارانہوںنے اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی را نا محمد حسین کے دور ہ کے مو قع پر گند م خر ید ار ی آ پر یشن کی تفصیلا ت بتاتے ہو ئے کیا، ا نہوںنے کہا کہ گر داور ی کے مطا بق کسا نو ں کو با ر دانہ فراہم کیا جا ر ہا ہے۔