کوئٹہ ، تیز رفتار رکشہ الٹنے سے 3خواتین زخمی

جمعرات 3 مئی 2018 17:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) کوئٹہ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے سے 3خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر تیز رفتار رکشہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالتنے سے 3خواتین زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے زخمی خواتین کو ہسپتال پہنچادیا اورمزیدکارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :