یوکرین کاروس پر پابندیوں کی مدت میں توسیع کر نے کا اعلان

جمعرات 3 مئی 2018 23:28

کیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو نے روس پر پابندیوں کی مدت میں توسیع کر نے کا اعلان کر دیا،روس پر عائد پابندیوں کو مزید مربوط کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

غیر مل؛کی میڈیا کے مطابق یوکرین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کی جانب سے عائد پابندیوں کو مربوط کیا جائیگا۔ ان پابندیوں کی زد میں روسی کمپنیاں اور مختلف شخصیات آئیں گی۔ یوکرینی صدر نے یہ اعلان سلامتی و دفاع کے ملکی ادارے سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :