
الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے ،ْترجمان
انتخابات کوئی خلائی مخلوق کرا رہی ہے اس کی تردید کرتے ہیں ،ْ یہ بیان آئین کی روح اور الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے خلاف ہے ،ْ بیان
جمعہ 4 مئی 2018 16:09

(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کوئی خلائی مخلوق کرا رہی ہے اس کی تردید کرتے ہیں ،یہ بیان آئین کی روح اور الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے خلاف ہے ،ْآئین کے تحت الیکشن کمیشن آئینی ،ْقانونی ذمہ داریوں میں مکمل آزاد ہے ،ْاہم منصب پر فائز شخصیات ایسے بیانات سے گریز کریں۔
انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات محض قیاس آرائیوں اورمفروضوں پر مبنی ہوتے ہیں اور آئین کے منافی اور آئین کاتمسخر اڑانے کے مترادف ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کریگی ،ْ آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے اور الیکشن 90 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں ہوں گے جب کہ خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی تاہم ہم انتخابات میں حصہ لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.