آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم ’’موم‘‘ میں بہترین اداکارہ پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا
جمعہ 4 مئی 2018 17:57
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز بونی کپور، جھانوی کپور اور خوشی کپور نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا فلم ’’موم‘‘ پر بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ وصول کیا جس پر ان کے شوہر بونی کپور نے کہا کہ یہ لمحہ ان کی فیملی کے لئے جہاں باعث فخر ہے وہاں ان کی یاد بھی دلوں میں ہے، وہ اس وقت بہت خوش ہوں گی اور ہمارے درمیان موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری دیوی کا کیریئر 5دہائیوں پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے 300 سے زائد فلمیں کیں اور کپور خاندان کو اس بات پر فخر ہے کہ آج بھی ان کے کام کو سراہا جاتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گھر کی بجائے گیسٹ ہائوس میں قیام کے بیان پر وسیم عباس کی وضاحت
-
دہائی بعد جب میں نے اپنی فلمیں دیکھیں تو دل چاہا خود کو تھپڑ ماروں، اکشے کمار
-
فلمی دنیا میں جب قدم رکھا تو راستہ آسان نہیں تھا، پریانکا چوپڑا
-
جان ریمبو کا انڈسٹری میں امتیازی سلوک و ناانصافیوں کا انکشاف
-
سنیل شیٹی، اکشے کمار کیساتھ طویل عرصے بعد کام کرکے اچھا لگا، روینہ ٹنڈن
-
پاکستانی موسیقی کی معروف جوڑی صابری سسٹرز کی تصویر ٹائم اسکوائر پر آویزاں
-
امریش پوری کیساتھ پہلی شوٹنگ پر گھبراہٹ کا شکار تھی: امیشا پٹیل
-
اوم پوری کے معاشقے کے سبب دورانِ حمل بچے کو کھو دیا تھا: اداکار کی پہلی اہلیہ سیما کپور کا انکشاف
-
کرینہ کپور کا جسپریت بمراہ کو ہلکے پھلکے انداز میں چیلنج
-
مومنہ اقبال کو دھمکیاں دینے کا کیس،ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
مومنہ اقبال کو دھمکیاں،ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ نے ان کی ازدواجی زندگی بارے کئی سوالات کھڑے کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.