Live Updates

عمران خان کا الیکشن کے حوالے سے الزام عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، آفتاب شیر پائو

جمعہ 4 مئی 2018 22:46

عمران خان کا الیکشن کے حوالے سے الزام عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، آفتاب ..
اسلام آباد۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ عمران خان کا گزشتہ الیکشن کے حوالے سے الزام عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے، پہلے بھی عمران خان دھاندلی کے الزامات لگانے کے بعد پیچھے ہٹے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا یہ الزام عوامی مینڈیٹ اور پارلیمنٹ کی توہین ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات