مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ذرائع

ہفتہ 5 مئی 2018 15:00

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی، ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :